• 199
  • 50
  • 105
  • February 28, 2017

اِعتکافِ مسنون توڑنے کی صورت میں قضاء کا حکم

|

اِعتکافِ مسنون توڑنے کی صورت میں قضاء کا حکم سوال:- اگر بغیر روزے کے اِعتکاف نہ ہوتا ہو اور اِعتکاف باطل ہوگیا ہو تو مذکورہ بالا حالت میں اپنا خیمہ مسجد میں چھوڑ کر گھر چلے جانے کی شرعاً اجازت ہے یا نہیں؟ اور جتنے دن تندرستی کی حالت میں [...]

اِعتکافِ مسنون میں غسلِ جمعہ یا ٹھنڈک کے لئے غسل کی خاطر مسجد سے باہر نکلنا

|

اِعتکافِ مسنون میں مسجد سے باہر نکلنا سوال:- بخدمت حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب۔ رسالہ ’’اَحکامِ اِعتکاف‘‘ کے صفحہ نمبر۳۹ میں آپ نے معتکف کے غسل کے ذیل میں لکھا ہے کہ: ’’معتکف کو غسلِ جمعہ یا برائے ٹھنڈک مسجد سے باہر جانے کی اجازت نہیں، لیکن مسجد کے اندر [...]

مرض کی وجہ سے اِعتکاف توڑنے کا حکم

|

مرض کی وجہ سے اِعتکاف توڑنے کا حکم مرض کی وجہ سے اِعتکاف توڑنے کا حکم سوال:- ایک شخص حالتِ اِعتکاف میں بخار میں مبتلا ہوگیا، صحت یاب نہ ہونے پر علاج معالجے کی ضرورت پڑی، مجبوراً تارک الصوم ہونا پڑا، تو آیا اس صورت میں علاج کے لئے اور [...]

رمضان کے آخری عشرے کا اِعتکاف بغیر روزے کے نہیں ہوسکتا

|

اِعتکاف بغیر روزے کے سوال۱:- چند اشخاص ایک جامع مسجد میں رمضان کے آخری عشرے میں اِعتکاف کرنے بیٹھے تھے، ان میں سے ایک شخص حالتِ اِعتکاف میں بخار میں مبتلا ہوگیا، صحت یاب نہ ہونے پر علاج معالجے کی ضرورت پڑی، مجبوراً تارک الصوم ہونا پڑا اور اِعتکاف ترک [...]

روزے کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے؟

|

روزے کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے؟ سوال:- اگر رمضان میں آدھے دن سے پہلے نیت کرنا بھول جائے، آدھا دن گزرنے کے کچھ دیر بعد یاد آئے اور نیت کرلے، تو کیا یہ جائز ہے؟ اور روزہ ہوجائے گا یا نہیں؟ جواب:- روزے کی صحت کے لئے آدھا [...]

روزہ کے فدیہ کی تفصیل

|

روزہ کے فدیہ کی تفصیل سوال:- زید اسّی سالہ بوڑھا آدمی ہے جس نے اپنی زندگی میں آج تک روزہ نہیں چھوڑا، صوم و صلوٰۃ کا پابند ہے مگر اتفاق سے گرنے کی وجہ سے اس کی ایک پسلی ٹوٹ گئی اور اس میں شگاف آگیا ہے صرف پہلے پانچ [...]

تندرست کے لئے روزہ رکھنا لازم ہے کفارہ کافی نہیں

|

تندرست کے لئے روزہ رکھنا لازم ہے کفارہ کافی نہیں سوال:- رمضان المبارک کا مہینہ ہے مگر بہت سے لوگ اس سعادت کو جان بوجھ کر چھوڑ دیتے ہیں (بیماروں کے علاوہ) اور کہتے ہیں کہ بعد میں کفارہ دیدیں گے۔ اگرکفارہ ادا کیا جائے تو کتنا ادا کیا جائے؟ [...]

سفر کی وجہ سے رمضان اکتیس کا ہونے کی صورت میں اکتیسواں روزہ بھی فرض ہے

|

اکتیسواں روزہ سوال:- ایک آدمی نے سعودیہ میں قضائے قاضی سے روزہ رکھا پھر پاکستان آگیا، اس نے وہاں سعودیہ میں تیس روزے پورے کرلئے جبکہ پاکستان میں عید کا حکم نہیں ہے۔ مفتی رشید احمد صاحب نے احسن الفتاویٰ جدید ج:۴ ص:۴۲۳ میں بہ عنوان ’’ سفر کی وجہ [...]

سفر میں روزہ رکھنے کا حکم

|

سفر میں روزہ رکھنے کا حکم سوال:- اگر کوئی سفر میں ہے یا بیمار ہے کیا وہ شخص روزہ چھوڑ سکتا ہے یا نہیں؟ جواب:- سفر میںروزہ چھوڑنا جائز ہے لیکن اگر غیرمعمولی مشقت کا اندیشہ نہ ہو تو روزہ رکھنا افضل ہے۔ (۱) بیماری میں روزہ چھوڑنے کے لئے [...]

عمداً کئی سال تک روزے نہ رکھنے کی صورت میں تمام عرصے کی قضاء لازم ہے

|

روزے نہ رکھنے کی قضاء سوال:- میری خالہ جن کی عمر اس وقت ساٹھ سال کے لگ بھگ ہوگی پہلے خرابیٔ صحت کی وجہ سے رمضان کے روزے نہیں رکھ سکتی تھی، یہاں تک کہ انہیں روزوں کی پابندی سے بچنے کی عادت سی ہوگئی اب تقریباً ۴۰سال سے انہوں [...]

error: