حضورﷺ نے فرمایا
﴿١﴾ حضرت ابن عمر ؓ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے۔(١) اس بات کی (صدق دل کے ساتھ) گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ؐ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں اور (٢) نماز قائم کرنا اور (٣) زکوۃ ادا کرنا اور (٤) حج کرنا اور (٥) رمضان کے روزے رکھنا (بخاری و مسلم)