| سلسہ : | اردو خطبہ جمعہ المبارک |
| کل دورانیہ : | 32:02 |
| تاريخ : | 20-08-2021 |
| مقام : | جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی |
۱۱ ؍محرم الحرام ۱۴۴۳ھ مطابق ۲۰؍ اگست۲۰۲۱ء جمعہ کے روز، نائب رئیس الجامعہ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے جامع مسجد دارالعلوم کراچی میں خطبۂ جمعہ کے دوران طالبان کی فتحِ مبین سے متعلق بصیرت افروز خطاب فرمایا۔اس میںحضرت والا مدظلہم نے مسلمانان افغانستان کی تاریخ، ان کے ہاتھوں بڑی بڑی عسکری طاقتوں کی شکست اور طالبان کے دانشمندانہ طرزِ عمل پر گفتگو فرمائی۔ ۲؍صفر المظفر ۱۴۴۳ھ مطابق ۱۰؍ ستمبر ۲۰۲۱ء کے خطبہ جمعہ میں بھی حضرت والا دامت برکاتہم نے طالبان کی فتح سے متعلق گفتگو فرمائی۔حضرت دامت برکاتہم کے یہ فرمودات نذرِ قارئین ہیں۔