| خطاب: | بروز بدھ |
| کل دورانیہ : | 33:19 |
| تاريخ : | 06-12-2023 |
| مقام : | کنونشن سینٹر اسلام آباد |
۲۱؍ جمادی الاولیٰ ۱۴۴۵ (مطابق ۶ ؍دسمبر ۲۰۲۳) بروز بدھ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں مختلف مکاتبِ فکر کے علمائے کرام اور دینی جماعتوں کے قائدین کا مشترکہ اجتماع؛’’حرمتِ مسجدِ اقصیٰ اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داری‘‘ کے عنوان سے منعقد ہوا۔اس اجتماع میں حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم نے بھی شرکت فرمائی اور انتہائی پرسوزایمان افروز اور ولولہ انگیز خطاب فرمایا۔ یہ خطاب ہدیۂ قارئین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ادارہ)