خطاب: بروز جمعہ المبارک
کل دورانیہ : 33:46
تاريخ : 20-05-2022
مقام : جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی

۱۸؍ شوال المکرم ۱۴۴۳ھ مطابق ۲۰؍ مئی ۲۰۲۲ء کو حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے جامعہ دارالعلوم کراچی کی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ سے پہلے فکر انگیز خطاب فرمایا جس میں وطنِ عزیز پاکستان کے حالیہ معاشی و سیاسی حالات کے تناظر میں عام مسلمانوں کو اپنی اصلاحِ احوال کی طرف فکرمند کرتے ہوئے مملکتِ خداد پاکستان کی قدر کرنے کی طرف متوجہ فرمایا اور آخر میں موجودہ پریشان کن حالات میں بچاؤ کے راستوں کی طرف بھی رہنمائی فرمائی، یہ خطاب بہت ہی اہم ہے اس لئے تحریری شکل میں نذرِ قارئین ہے ۔

اس بیان کو تحریر شکل میں پڑھنے کیلئے اس بٹن پرکلک کریں