سلسہ : اردو خطبہ جمعہ المبارک
کل دورانیہ : 39:20
تاريخ : 13-10-2023
مقام : جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی

فلسطین پر اسرائیل کے حالیہ جارحانہ وظالمانہ حملوں کی وجہ سے ہر دردمند مسلمان دل گرفتہ ہے ، رئیس الجامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے ۴؍ربیع الآخر ۱۴۴۵ ھ( ۲۰؍اکتوبر ۲۰۲۳ ء )کو جمعۃ المبارک کے موقع پر حاضرین سے جو خطاب فرمایا وہ اہم معلومات اورچشم کشا نکات کا خزینہ ہے ۔ افادئہ عام کے لئے یہ وقیع خطاب ہدیۂ قارئین ہے ۔

اس بیان کو تحریر شکل میں پڑھنے کیلئے اس بٹن پرکلک کریں