• 578
  • 50
  • 105
  • February 28, 2017

اسلام اور رياست

اسلام اور رياست بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على نبيه الكريم وعلى آله وأصحابه أجمعين وعلى كل من تبعهم بإحسان إلى يوم الدين أمابعد غير منقسم ہندوستان ميں قائد اعظم كى قيادت ميں قيام پاكستان كى جو تحريك چلى ، اُس كى بنياد مسلم قوميت كے نظريے پر تھى، انگريزوں اور ہندوؤں كے مقابلے ميں جو تمام ہندوستانيوں كوايك قوم قرار ديكر اكھنڈ بھارت كے حق ميں تھے ، قائد اعظم نے پورے زوروشور اور دلائل كى روشنى ميں يہ نعرہ لگايا كہ ہندوستان ميں دو قوميں بستى ہيں ، ايك مسلم اور دوسرى غير [...]

error: