• 30
  • 50
  • 106
  • February 28, 2017

صحافت

صحافت صحافت ذہنی قیادت کا درجہ رکھتی ہے اسے اخلاقی تباہی کا ذریعہ نہ بنائیے صحافت کسی قوم کے ذہن کی تعمیر وتخریب میں جو اہم کردار ادا کرت ہے وہ کسی بھی ہوش مند انسان سے مخفی نہیں۔ موجودہ دور میں اخبارات اوررسائل ایسی چیزیں ہیں جن سے کوئی پڑھا لکھا گھرانہ خالی نہیں ہوتا لہذا ان کے ذریعہ صحیح بات کو گھر گھر پہنچایا جاسکتا ہے، خاص طور سے روزنامہ اخبارات آج کل کی زندگی کا لازمی جز بن کر رہ گئے ہیں یہاں تک کہ جو ان پڑھ لوگ ان کو پوری طرح سمجھ نہیں سکتے وہ [...]

شیخ الکل حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب قدس سرہ

شیخ الکل حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب قدس سرہ حمدوستائش اس ذات کے لئے ہے جس نے اس کارخانۂ عالم کو وجود بخشا اور درود و سلام اس کے آخری پیغمبرپر جنہوں نے دنیا میں حق کا بول بالا کیا گذشتہ مہینے برصغیر ، بلکہ عالم اسلام کے دینی حلقوں کے لئے سب سے بڑا سانحہ شیخ الکل حضر ت مولانا سلیم اللہ خان صاحب کا حادثۂ وفات تھا، جس کی وجہ سے آج ایسا لگتا ہے کہ امت کے ہر اس فرد کا دل صدمہ وحسرت میں ڈوبا ہوا ہے ، جو حضرت ؒ سے کسی قسم [...]

اے نو جوانانِ وطن

اے نو جوانانِ وطن ایک زمانہ تھا جب کلام پاک کا تذکرہ اور احادیث نبوی کا درد ہمارے دلوں کو متاثرکرتا تھا اور جب ہمارے علماء کرام اسلام کی حقانیت اور اس کے دین فطرت ہونے کے شواہد و براہین کا ذکرکرتے تھے تو تمام مسلمان خواہ وہ جوان ہوں یا ضعیف ان ارشادات گرامی سے پوری دلجمعی اور پوری طمانیت کے ساتھ لطف اندوز ہوتے تھے۔ لیکن اسلام سے یہ محبت، پیغمبر اسلام سے یہ عقیدت اور اسلامی عقائد واصولوں سے یہ نسبت اب ایک داستان پارینہ معلوم ہوتی ہے اور ہماری نوجوان نسل مغربی علوم و فنون، مغربی [...]

Download Premium Magento Themes Free | download premium wordpress themes free | giay nam dep | giay luoi nam | giay nam cong so | giay cao got nu | giay the thao nu