• 78
  • 50
  • 106
  • February 28, 2017

بے دینی کے سیلاب میں ہم کیا کریں

بے دینی کے سیلاب میں ہم کیا کریں جنگ30جون 1978ء "زمانہ بڑا خراب آگیا ہے "………بے دینی کاسیلاب بڑھتا جارہے …….."لوگوں کو دین وایمان سے کوئی واسطہ نہیں رہا"………..مکروفریب کا بازارگرم ہے "…………..عریانی وبےحیائی کی انتہاء ہوچکی ہے ۔" اس قسم کے جملے ہے جو ہم دن رات اپنی مجلسوں میں کہتے اور سنتےرہتے ہیں اور بلاشبہ یہ تمام باتیں سچی بھی ہیں ، ہر سال کا موازنہ پچھلے سال سے کیجئے ، تو دینی اعتبار سے انحطاط نمایاں نظر آتا ہے لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ ہم اپنی مجلسوں میں ان باتوں کا تذکرہ اس لئے نہیں [...]

شرعی پردے کی حقیقت

شرعی پردے کی حقیقت جنگ18ستمبر 1981ءکچھ عرصے سے علماء ، مسلمان اہل فکر اور دینی جماعتوں کی بیشتر توجہ ملک کے سیاسی اور قانونی مسائل کی طرف اس شدت کے ساتھ مبذول رہی ہے کہ بہت سے اہم معاشرتی مسائل پیچھے چلے گئے ہیں ۔ اور ان کی طرف یاتو توجہ بالکل نہیں رہی یا بہت کم رہی ہے ۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ ایک طرف جس سست رفتاری سے سیاست اور قانون میں دین کا عمل دخل شروع ہوا ہے ، دوسری طرف اس سے کہیں زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ معاشرت بالکل الٹی سمت میں [...]

Download Premium Magento Themes Free | download premium wordpress themes free | giay nam dep | giay luoi nam | giay nam cong so | giay cao got nu | giay the thao nu