حضورﷺ نے فرمایا

﴿٢٠﴾ حضرت ابوہریرہ ؓ میری اور دوسرے تمام انبیاء علیہم السلام کی مثال ایک محل کی سی ہے جسے خوبصورتی سے ترمیر کیا گیا ہو مگر اس میں ایک اینٹ کی جگہ خالی رہ گئی ہو دیکھنے والے اس کے چاروں طرف گھوم کر اس کے حسن پر حیران ہوتے ہیں اور اس اینٹ کی کمی پر تعجب کرتے ہیں، بس میں ہوں جس نے اس اینٹ کی خالی کگہ کو پر کردیا مجھ پر قصر نبوت کی تکمیل ہوگئی اور مجھ پر رسول بھی ختم کردیئے گئے، میں (قصر نبوت کی) وہی (آخری) اینٹ ہوں اور تمام نبیوں کا سلسلہ ختم کر نیوالا ۔ (بخاری، مسلم ،مشکوٰۃ ص ٥١١ ج ٢)