اِعتکافِ مسنون توڑنے کی صورت میں قضاء کا حکم سوال:- اگر بغیر روزے کے اِعتکاف نہ ہوتا ہو اور اِعتکاف باطل ہوگیا ہو تو مذکورہ بالا حالت میں اپنا خیمہ مسجد میں چھوڑ کر گھر چلے جانے کی شرعاً اجازت ہے یا نہیں؟ اور جتنے دن تندرستی کی حالت میں […]
نیاز فاتحہ کا حکم سوال:۔ اگر کسی نے کچھ پکاکر نیاز فاتحہ دیا تو کیا جب تک نیاز فاتحہ نہ دیا جائے، تقسیم کرنا ممکن نہیں؟ جواب:- نیاز فاتحہ کا مروّجہ طریقہ ہی شریعت کی رُو سے دُرست نہیں ہے۔ ہاں! اگر کسی بزرگ کی رُوح کو ایصالِ ثواب کرنا […]
نائیلون کی مروّجہ جرابوں اور سوتی جرابوں پر مسح کا حکم سوال:- موزوں پر مسح کرنا جائز ہے، ربڑ کے موزے کے علاوہ واٹر پروف موزے وغیرہ اور نائیلون کی جرابیں، سوتی جرابیں، ان پر مسح جائز ہے یا نہیں؟ واضح طور پر صحیح ثبوت کے ساتھ باحوالہ تحریر فرمائیں۔ […]
مسئلۂ حجِ صرورہ مسئلۂ حجِ صرورہ (’’حجِ صرورہ‘‘ کی مفصّل اور مدلل تحقیق) سوال:- صرورہ کسے کہتے ہیں؟ اور کیا جس شخص نے اپنا حج نہ کیا ہو اُسے دُوسرے کی طرف سے حج پر بھیجنا جائز ہے؟ اگر بھیجا جائے تو حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟ اور ایسا […]
غسل خانے میں بات کرنے کا حکم سوال:- غسل خانہ اور پائے خانہ میں بات کرنے کو عوام ناجائز سمجھتے ہیں، سو شرعاً اس کی کوئی اصل ہے؟ جواب:- قال ابن عابدینؒ عبارۃ الغزنویۃ ولا یتکلم فیہ أی فی الخلائ، وفی الضیاء عن بستان أبی اللیث یکرہ الکلام فی الخلائ، […]
مرض کی وجہ سے اِعتکاف توڑنے کا حکم مرض کی وجہ سے اِعتکاف توڑنے کا حکم سوال:- ایک شخص حالتِ اِعتکاف میں بخار میں مبتلا ہوگیا، صحت یاب نہ ہونے پر علاج معالجے کی ضرورت پڑی، مجبوراً تارک الصوم ہونا پڑا، تو آیا اس صورت میں علاج کے لئے اور […]
مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم سوال:- آدم جی نگر کی مکہ مسجد کو تعمیر ہوئے ۱۵ سال تقریباً ہوگئے، تب سے جنازے کی نماز مسجد کے میدان میں ہوا کرتی تھی، امام صاحب کی امامت کے آخری ایام میں محراب کے بیچ میں کھڑکی توڑ کر دروازہ بنادیا […]
نمازِ فجر میں اِسفار افضل ہے سوال:- یہاں دیہی علاقے میں لوگ نمازِ فجر کافی دیر کرکے پڑھتے ہیں، مثلاً ۳؍ذی الحجہ ۱۳۹۶ھ کو جامع مسجد جیمس آباد میں نمازِ فجر ۱۵:۶ (سوا چھ بجے پڑھی گئی) جبکہ کراچی کی نسبت طلوع و غروب میں ۵ منٹ کا فرق ہے، […]
مسبوق کی نماز کا طریقہ سوال:۔ ایک آدمی نے چار رکعت والی نماز میں دُوسری یا تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شرکت کی، باقی نماز کس طرح ادا کرے؟ ایک صاحب نے بتایا ہے کہ باقی رکعتوں میں صرف فاتحہ پر اکتفاء کرنا چاہئے۔ مغرب میں اگر ایک رکعت […]
فجر کے فرض شروع ہونے کے بعد سنتیں کس وقت تک ادا کی جاسکتی ہیں؟ سوال:- فجر کے وقت جب مسجد میں داخل ہوا تو امام صاحب نماز پڑھا رہے تھے، میں سنتیں پڑھے بغیر جماعت میں شریک ہوا، بعد ازاں سورج نکلنے کے بعد سنتیں ادا کیں، تو میرا […]
Download Premium Magento Themes Free | download premium wordpress themes free | giay nam dep | giay luoi nam | giay nam cong so | giay cao got nu | giay the thao nu