دیگر2018-09-01T19:50:07+00:00

نومبر 2015

مذہبی رواداری

مذہبی رواداری اسلام نے دوسرے مذھب کے پیرؤوں کے ساتھ رواداری کی بڑی فراخ دلی کے ساتھ تعلیم دی ہے ۔ خاص طورپر جو غیر مسلم کسی مسلمان ریاست کے باشندے ہوں ، ان کے جان ومال ، عزت وآبرو اور حقوق کے تحفظ کو اسلامی ریاست کی ذمہ داری قراردیا ہے ۔ اس بات کی پوری رعایت رکھی گئی ہے کہ انہیں نہ صرف اپنے مذھب پر عمل کرنے کی آزادی ہو ، بلکہ انہیں روزگار ، تعلیم اور حصولِ انصاف میں برابر کے مواقع حاصل ہوں ، اُن کے ساتھ حسن ِ سلوک کا معاملہ رکھا جائے [...]

اکتوبر 2016

محرم اور عاشوراء کی حقیقت

محرم اور عاشوراء کی حقیقت بسم الله الرحمٰن الرحیم محرم اور عاشوراء کی حقیقت الحمد لله نحمده و نستعینه و نستغفره و نومن به ونتوکل علیه و نعوذ بالله من شرور انفسنا و من سیئات اعمالنا من یهده الله فلا مضل له ومن یضلله فلا هادی له واشهدان لا اله الا الله وحده لا شریک له واشهد ان سیدنا ونبینا و مولانا محمدا عبده ورسوله صلی الله تعالیٰ علیه وعلی اله واصحابه وبارک وسلم تسلیما کثیرا اما بعد فاعو ذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله الرحمن الرحیم ان عدة الشهور عند الله اثنا عشر شهرا فی کتب الله یوم [...]

جولائی 2014

فقہ اکیڈمی جدید دور کی اہم ضرورت

فقہ اکیڈمی جدید دور کی اہم ضرورت جنگ19فروری 1986ء س ……فقہ اکیڈمی کے قیام کے مقاصد اور اس کا دائرہ کار اور اس کے اغراض و مقاصد کے بارے میں آپ کچھ وضاحت فرمائیں۔ ج ……مجمع الفقہ الاسلامی کا بنیادی تصور دراصل سعودی عرب کے سابق فرمانروا ملک خالد بن عبد العزیز نے پیش کیا تھا 1981 ء میں جو اسلامی سربراہ کانفرنس منعقد ہوئی تھی اس میں شاہ خالد نے یہ رائے پیش کی کہ عالم اسلام کے علمائے کرام اور فقہائے عظام کا ایک ایسا ادارہ قائم ہونا چاہئے جس میں نو بہ نوآنے والے مسائل پر فقہی [...]

download free uapkmod,action game apk mod, android apps apk mod